ایف بی آر کے 3 افسروں کے تبادلے اور تقرر

ایف بی آر کے 3 افسروں کے تبادلے اور تقرر

لاہور ( خبر نگار) ایف بی آر نے 3 افسروں کے تبادلے کے احکامات جاری کر دئے ۔ممبر ایف بی آر اسلام آباد ندیم ڈار کو ممبر ( فیٹ FAT ) ہیڈ کوارٹر ، احسان علی شاہ کو ایڈیشنل ڈائریکٹر انٹرنل آڈٹ کسٹمز کراچی اور عرفان جاوید کو ایڈیشنل کلکٹر کسٹمز ایکسپورٹ کراچی تعینات کر دیا گیا ۔