تاجر برادری آفت کی گھڑی میں ہم وطنوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی: رانا محمد اختر
لاہور (نیوز رپورٹر) گزشتہ روز لاہور سپر مارکیٹس ایسوسی ایشن کا اجلاس ہوا جس کی صدارت چیئرمین رانا اختر محمود نے کی ۔رانا اختر محمود نے کہا کہ آفت کی اس گھڑی میں ہم اپنے بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔