ایڈمنسٹریٹر بادامی باغ عثمان منان شیخ کا دورہ پھل و سبزی منڈی
لاہور (خبر نگار) بادامی باغ مارکیٹ کمیٹی کے ایڈمنسٹریٹر عثمان منان شیخ نے گزشتہ روز پھل و سبزی منڈیوں کا دورہ کیا اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ بارشوں کے ان دنوں میں دونوں منڈیوں میں ہر صورت صفائی مکمل کی جائے ۔