فرنیچر کونسل نے آئندہ ماہ انٹرپرائزر پاکستان میگا نمائش کے انتظامات کے لیے کمیٹی قائم کر دی

فرنیچر کونسل نے آئندہ ماہ انٹرپرائزر پاکستان میگا نمائش کے انتظامات کے لیے کمیٹی قائم کر دی

لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان فرنیچر کونسل (پی ایف سی) نے 15 دسمبر سے یہاں ایکسپو سینٹر میں شروع ہونے والی سہ روزہ 9 ویں انٹیریئرز پاکستان میگا نمائش کے انعقاد کی کوارڈینیشن اور انتظامات کے لئے ایک اعلی سطحی کمیٹی قائم کی ہے تاکہ نمائش کے کامیاب انعقاد، مقامی فرنیچر کی صنعت کے فروغ اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے مقاصد حاصل کئے جاسکیں۔