آسکر ایوارڈ دو ہزار پندرہ کی نامزدگیوں کی فہرست جاری ہونے سے پہلے ہی منظرعام پر آگئی، آسکر ایوارڈ کی نامزدگیوں کا باقاعدہ اعلان پندرہ جنوری کو کیا جائے گا،

 آسکر ایوارڈ دو ہزار پندرہ کی نامزدگیوں کی فہرست جاری ہونے سے پہلے ہی منظرعام پر آگئی، آسکر ایوارڈ کی نامزدگیوں کا باقاعدہ اعلان پندرہ جنوری کو کیا جائے گا،

امریکا میں سائبر حملوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، ،،،سونی پکچرز اور میڈونا کی تصاویر ہیک کرنے کے بعد امریکا کے مشہور آسکر ایوارڈز کی نامزدگیاں بھی سامنے آگئیں،غیرحتمی نامزدگیوں کے مطابق جارجین فلم کارن آئیلینڈ سال کی بہترین بین الاقوامی زبان پر مبنی فلم کیلئے نامزد کی گئی ہے،آسکرایوارڈ دو ہزار پندرہ کی بہترین فلموں میں روسی فلم اور پولینڈ کی فلم بھی شامل ہے،آسکر ایوارڈ کیلئے نامزدگیوں کی فہرست باقاعدہ طور پر پندرہ جنوری کو جاری کی جائے گی،جبکہ آسکر ایوارڈز کا میلہ لاس اینجلس میں بائیس فروری کو سجے گا