نشتر ٹائون کی تاجر تنظیموں کی قومی تاجر اتحاد کے رہنمائوں سے ملاقات
لاہور (پ ر) نشتر ٹائون کی تاجر تنظیموں کا قومی تاجر اتحاد کے بانی ممبران شیخ مشتاق عنصر ظہور بٹ، ہمایوں میر، امجد شاہین بٹ سے ملاقات کی اور اس اجلاس میں فیصلہ ہو اکہ قومی تاجر اتحاد لاہور، پنجاب، پاکستان کی سطح پر فال کرنا اور تاجروں کے درینہ مسائل حل کروانے کے لئے جدوجہد کا آغاز کر دیا ۔ اجلاس میں افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور فورسز کے تمام شہداء کے درجات بلندی کے لیے دُعا کی گئی اور قوم کی طرف سے انہیں اسلام پیش کیا گیا۔اجلاس میں حکیم اللہ رکھا، غلام حسین اعوان ، اسلم بھٹی، زاہد جاوید، شہزاد، سنی، حاجی ہارون، اشفاق، جنید ذیشان، میاں شعیب اور دیگر تاجروں نے شرکت کی۔