کلیکٹوریٹ آف کسٹم میں تقر ر و تبادلے

لاہور(خبر نگار)لاہورکلیکٹو ریٹ آف کسٹم (پریونٹیو) میں بڑے پیمانے پر تبادلے کر دئیے گئے۔