عمران ملک باٹا پاکستان کی قیادت سنبھالیں گے

لاہور (پ ر) باٹا پاکستان 1942سے اپنی معیاری پراڈکٹس کی فراہمی کے ذریعے اپنے کسٹمرز کے لئے بہترین سروسزپیش کرتا آیا ہے۔ کمپنی اس بات کا اعلان کرتے ہوئے مسرت محسوس کرتی ہے کہ مارکیٹ شئیر کی توسیع اور نئے ٹیلنٹ کوبطور لیڈرزمتعارف کروانے کا ویژن لئے عمران ملک کمپنی کی قیادت سنبھالیں گے۔