دشمن قوتیں سی پیک کیخلاف متحرک ہیں : اکرام اللہ خان

لاہور(پ ر) مسلم لیگ ن پنجاب کی صوبائی کونسل کے ممبر اکرام اللہ خان کاکڑ شیخ آصف رفیق، عبدالمجید کاکڑ، ظہیر اقبال چوہدری نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ پاکستان کی بقا اور سلامتی کا منصوبہ ہے اور اسی لیے دشمن قوتیں اس کے خلاف متحرک ہیں۔ پوری قوم کو محتاط رہنا ہو گا۔