گورنمنٹ وطن اسلامیہ ہائی سکول برانڈ روڈ لاہورمیں جلسہ تقسیم انعامات
لاہور(پ ر) زون نمبر3کے زیر اہتمام سیون سکولز کے پوزیشن ہولڈر طلبہ اور طالبات کو گورنمنٹ آف پنجاب ڈائریکٹر ایجوکیشن اتھارٹی کیطرف سے میڈلز دینے کی تقریب ہوئی۔ چیف ایگزیکٹو آٰفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی زاہد بشیر گورایہ اور شجاع الدین بٹ چیئرمین یوسی 168 مہمان خصوصی تھے۔