گورنمنٹ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ میں مجلہ کے 125 سالہ ایڈیشن کی تقریب رونمائی

گورنمنٹ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ میں مجلہ کے 125 سالہ ایڈیشن کی تقریب رونمائی

لاہور (پ ر) گورنمنٹ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ میں کالج کے مجلہ ’’کریسنٹ‘‘ کے 125 سالہ ایڈیشن کی رونمائی کی تقریب حبیبہ ہال میں منعقد کی گئی۔ مہمان خصوصی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم سید رضا علی گیلانی تھے۔ پروفیسر ڈاکٹر منور مقبول عثمانی ‘ نبیلہ رحمن پروفیسر امجد علی شاکر اور پروفیسر طاہر جاوید (پرنسپل) نے اظہار خیال کیا۔