ہواوے پاکستان نے جدید سمارٹ فون Ascend P8 متعارف کرادیا

ہواوے پاکستان نے جدید سمارٹ فون Ascend P8 متعارف کرادیا

لاہور (پ ر) ہواوے پاکستان نے جدےد سمارٹ فون Ascend P8 متعارف کرادیا۔اس سلسلے میں Ascend P8 کی رنگارنگ تعارفی تقریب ہوئی جس میں سینیئر صحافیوں، فلم اورٹی وی کے مشہورفنکاروں، ڈیزائنررز اورمعروف بلاگرزنے بڑی تعداد میں شرکت کی۔