”کوتھم“ کے زیر اہتمام دو روزہ کلنری ورکشاپ

لاہور (پ ر) کالج آف ٹورزم اینڈ مینجمنٹ (کوتھم ) نے لاہور کیمپس میں ماڈرن کوزین ، مالیکیولر گیسٹرانومی (ماڈرن فوڈ ٹیکنیکس ) اینڈ فوڈ سٹائلنگ پر دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ ٹرینرز محمد رئیس اور مکیش خیمجی تھے ہاسپٹیلٹی انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے کلنری سٹوڈنٹس اور پروفیشنلز کی کثیر تعداد نے اس ورکشاپ میں شرکت کی ۔