پاکستان انسٹےٹیوٹ آف فےشن اےنڈ ڈےزائن میں طلبہ و طالبات کے پراجیکٹس کی نمائش شروع

لاہور (پ ر) پاکستان انسٹیٹیوٹ آ ف فےشن اےنڈ ڈےزائن (PIFD) میں ٹےکسٹائل، فےشن ، فےشن مارکےٹنگ اور مرچنڈائزنگ ، جیو لری اور قیمتی پتھروں کی سائنس، فر نیچر ڈےزائن ساخت گےری اور لےدر کی دےگر مصنوعات اور شو مےکنگ میں چار سالہ ڈگری لیول کی تعلےم دی جاتی ہے۔ اس سال 151 طلبہ طالبات نے سالانہ پراجےکٹ اور مقالہ جات کے نمونے پےش کئے۔پراجےکٹس /نمونوں کی نمائش PIFD گزشتہ روز شروع ہوئی جو 19 جون تک جاری رہے گی۔