وارد کی جانب سے سب سے بڑی پرکشش آفر

لاہور (پ ر) وارد ٹیلی کام نے سم دوبارہ لگانے پر اپنے معزز صارفین کے لیے سب سے بڑی آفر متعارف کروادی ۔ یہ پرکشش آفر صارفین کے لیے10 دن تک کے لیے لاگو ہو گی۔ تمام پری پیڈ صارف جنہوں نے 30دن تک اپنی سم استعمال نہیں کی وہ اس آفر کے ذریعے 15000 مفت وارد منٹس ، 15000ایس ایم ایس اور 15000ایم بیز موبائل انٹر نیٹ حاصل کرسکیں گے۔ اس کے علاوہ 8 روپے یا اس سے زائد کی رقم خرچ کرنے پر وارد کے صارفین 100اضافی منٹس 100ایس ایم ایس اور 100ایم بیز موبائل انٹرنیٹ فراہم کیا جائے گا۔