ایف بی آر کا کوئی فیس بک اکاﺅنٹ نہیں :اعلامیہ

اسلام آباد(آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا کوئی فیس بک اکاﺅنٹس نہیں ہے،ایف بی آر ٹائمز نامی فیس بک اکاﺅنٹس سے ساتھ ایف بی آر کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔