وطین کا بلوگر میٹ اپ پر سی آئی او پاکستان اور گوگل کے ساتھ تعاون

وطین کا بلوگر میٹ اپ پر سی آئی او پاکستان اور گوگل کے ساتھ تعاون

لاہور (پ ر) لاہور بلوگرمیٹ اپ کی کامیابی کے بعد وطین نے سی آئی او پاکستان اور گوگل کے ساتھ بلوگر Blogger میٹ اپ کے انعقاد میں بھرپور تعاون کیا۔ کراچی بلوگر Blogger میٹ اپ رویال روڈیل کلب میں منعقد کیا گیا جہاں پر تقریباً 150 لوگوں نے شرکت کی۔ یہ میٹ اپ ایکسپرٹس اور تجربہ کار بلوگرز (پروفیشنلس) کیلئے اپنے خیالات کا اظہار کرنے کا شاندار موقع تھا۔