سونے کی قیمت میں اضافہ جاری
کراچی(کامرس رپورٹر)عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںکمی کے باوجود پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں اچانک اضافے کے بعد مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میںاضافہ دیکھا گیا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے اضافے سے53900،دس گرام سونے کی قیمت 172روپے اضافے سے 46200 روپے رہی۔