میاں شہباز شریف کی قیادت میں حکومت نے ڈینگی کے خلاف بھرپور کوشش کی: ملک عظمت اللہ

میاں شہباز شریف کی قیادت میں  حکومت نے ڈینگی کے خلاف  بھرپور کوشش کی: ملک عظمت اللہ

لاہور(خبر نگار)مسلم لیگ (ن)کے راہنما اورصدرمسلم لیگ (ن)ٹریڈرز ونگ لنڈا بازار ملک عظمت اللہ  نے کہا  کہمیاں شہباز شریف کی حکومت  نے ڈینگی بخار کے خلاف  عوامی شعور بیدار کیا   اور حکومتی اقدامات کے باعث آنیوالے دنوں میں ڈینگی بخار کوپھیلنے سے روک دیاجائے گا، میاں شہباز شریف کی قیادت میں ڈینگی کے تدارک کے لئے حکومت نے بھرپور کاوشیں کیں ہیں۔ ڈینگی  سے بچنے کے لئے  ہر فرد کو اپنا کردار اداکرنا چاہیے۔