یورپی ممالک سے رائس کے برآمدی آرڈرزمتوقع

کراچی(این این آئی)رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سابق چیئرمین جاوید علی غوری نے کہا ہے  بھارت میں برائون رائس کی برآمدی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے باعث رواں مالی سال کے دوران پاکستانی بران رائس کے یورپی ممالک کی جانب سے بڑے پیمانے پر برآمدی آڈرز متوقع ہیں۔