چوتھی بار سارک چیمبر کا صدر منتخب ہونے پر افتخار ملک کو مبارکباد

لاہور (کامرس رپورٹر) افتخار علی ملک کو سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا چوتھی مرتبہ نائب صدر منتخب ہونے پر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر انجینئر سہیل لاشاری، سینئر نائب صدر میاں طارق مصباح اور نائب صدر کاشف انور اور آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ سارک چیمبر کی کاوشوں کے دوررس نتائج برآمد ہونگے۔