سندھ بھر میں آج سے سی این جی اسٹیشنزکھل گئے
کراچی(کامرس رپورٹر) سوئی سدرن کمپنی کی جانب سے سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی منگل کی صبح 8 بجے بحال کردی جائیگی۔ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق گیس لوڈمینجمنٹ پلان کے تحت صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی پیر کی صبح 8 بجے سے منگل کی صبح 8 بجے تک معطل کی گئی تھی۔