ہواوے نے لاہور میں نئے ’’ایکسپیرئنس زون‘‘ کا افتتاح کردیا

لاہور (پ ر) ٹیلی کمیونیکیشن ٹیکنالوجی میںمارکیٹ لیڈ اورایوارڈ یافتہ انوویٹر Huawei نے حفیظ سینٹر لاہورمیں ہواوے ’’ایکسپیرئنس زون ‘‘ قائم کردیا۔ یہ جدید ترین نیا آئوٹ لیٹ Huawei کے بنائے گئے جدید ڈیوائسز، سمارٹ فونز اور ٹیبلٹ کمپیوٹرزکے مختلف اورمتنوع سیریزسے لیس ہے۔اس حوالے سے حفیظ سینٹر پارکنگ ایریا گلبرگ میں ایک خصوصی تقریب ہوئی۔ ’’Experience Zone‘‘ کا افتتاح کیا گیا۔ ہواوے پاکستان کے ڈیوائسز بزنس کے ڈائریکٹر Fanhong Bruce نے کیا۔