ہنڈرڈ انڈیکس 26 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ32545 کی سطح پر بند

ہنڈرڈ انڈیکس 26 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ32545 کی سطح پر بند

کراچی سٹاک ایکس چینج میں  ابتدائی مندی ریکارڈ کی گئی۔ فنانشل انسٹی ٹیوشنز اور میوچوئل فنڈزکی جانب سے حصص کی خریداری کے نتیجے میں  ہنڈرڈ انڈیکس پرچھبیس پوائنٹس کی کمی کے ساتھ کاروبار بتیس ہزار پانچ سو انتالیس کی سطح پر بند ہوا،کاروبار کے دوران سترہ کروڑ چوبیس لاکھ سترہ ہزار شیئرز کے سودے ہوئے،کے الیکٹرک، پاکستان انٹرنیشنل بلک ٹرمینل، جہانگیرصدیقی کمپنی، پاک الیکٹران، فوجی سیمنٹ، ڈیسکون کیمیکلز، پاکستان ٹیلیکام اور اینگرو فرٹیلائزر کے حصص والیوم لیڈر رہے،روپے کی قدر میں تین پیسے کی کمی کے ساتھ انٹر بینک میں ڈالر ایک سو ایک روپے چھہتر پیسے پر بند ہوا۔