کوٹ مومن بار کے وفد کی چیف جسٹس سے ملاقات

کوٹ مومن بار  کے وفد  کی چیف جسٹس سے ملاقات

لاہور(وقائع نگار خصوصی) ہائی کورٹ کے چیف جسٹس خواجہ امتیاز احمد سے گذشتہ روز کوٹ مومن بار کے عہدیداروں کے وفد نے ملاقات کی۔