کوٹ لکھپت، 70 سالہ نامعلوم خاتون ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک

لاہور (نامہ نگار) نامعلوم معمر خاتون ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت کے علاقہ چھوٹی پھاٹکی پر نامعلوم 70 سالہ خاتون ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گئی۔