نجی شعبے کو این ایل جی درآمد کرنے کی اجازت دینے کا حکومتی فیصلہ خوش آئند ہے: غیاث پراچہ

لاہور (کامرس رپورٹر) آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے رہنماغیاث عبداللہ پراچہ نے کہا کہ حکومت کی جانب سے نجی شعبہ کو سی این جی کیلئیاین ایل جی درآمد کرنے کی اجازت دینے کا حکومتی فیصلہ خوش آئند ہے۔