منشیات فروش گرفتار

لاہور (نامہ نگار) داتا دربار پولیس نے سلیم عرف ٹیڈی کو گرفتار کرکے 1 کلو 250 گرام چرس برآمد کر لی۔