عالمی یوم خواتین کے حوالے سے ہائیکورٹ بار کی تقریب آج ہو گی، مریم نواز کو خصوصی دعوت

عالمی یوم خواتین کے حوالے سے ہائیکورٹ بار کی تقریب آج ہو گی، مریم نواز کو خصوصی دعوت

لاہور(وقائع نگار خصوصی) ہائیکورٹ بار کے زیراہتمام خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے آج 11مارچ کو خصوصی تقریب ہو گی۔ عاصمہ جہانگیر مہمان خصوصی ہوں گی جبکہ وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو بھی تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی۔