سونے کی قیمت میں 350روپے کمی

سونے کی قیمت میں 350روپے کمی

کراچی(مارکیٹ رپورٹر)عالمی مارکیٹ میں منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر کمی پر 1162ڈالر فی اونس ہو گئی جس کے باعث کراچی سمیت مختلف شہروں میں دس گرام کی قیمت 300 روپے کمی پر 39857روپے اورفی تولہ قیمت 350روپے کمی پر 46500روپے پر بند  رہی۔