جولائی تا فروری 11 ارب 75 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں: سٹیٹ بنک

جولائی تا فروری 11 ارب 75 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں: سٹیٹ بنک

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں نے 14.6 فیصد اضافی رقم بھیجی ہے۔ جولائی تا فروری 11 ارب 75 کروڑ ڈالر ترسیلات زر موصول ہوئیں۔