ایران سے ایک ہزار میگا واٹ بجلی درآمد کیلئے پاکستان اور دبئی کی کمپنی میں معاہدے

ایران سے ایک ہزار میگا واٹ بجلی درآمد کیلئے پاکستان اور دبئی کی کمپنی میں معاہدے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) بجلی کی درآمد کیلئے پاکستان نے دبئی کی کمپنی سے معاہدہ کیا ہے معاہدے کے تحت ایران سے ایک ہزار میگا واٹ بجلی درآمد کی جائے گی بجلی کی درآمد کیلئے پاکستان اور دبئی کی کمپنی میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے سیکرٹری پانی و بجلی کے مطابق ڈیڑھ سالہ منصوبے پر ایک ارب ڈالر لاگت آئے گی۔ دبئی کی کمپنی ٹرانسمیشن لائنیں بچائے گی۔