پراونشل بینک نے 2ارب 14کروڑ کا قرضہ وصول کر لیا: رجسٹرار

لاہور (نیوز رپورٹر)رجسٹرار کوآپریٹوز سید رضوان محبوب نے کہا کہ پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک فصل خریف 2011ءکی وصولی کے سلسلے میں 99.40فیصد کے حساب سے 2ارب 14کروڑ روپے سے زائد کے قرضہ جات وصول کر چکا ہے۔