سپریم کورٹ: حبیب بنک کی نجکاری کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست

لاہور (وقائع نگار خصوصی) سپریم کورٹ کے روبروحبیب بنک لمیٹیڈ کی نج کاری کے حوالے سے کئے گئے عدالتی فیصلے پر نظر ثانی کےلئے درخواست دائر کر دی گئی۔ وطن پارٹی کی جانب سے بیرسٹر ظفر اللہ خان نے درخواست دائر کی ۔