پنجاب پراونشل بنک نے پچھلے مالی سال 4 ارب روپے نادہندگان سے وصول کئے

لاہور (کامرس رپورٹر) پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک لاہور زون نے 28 جون تک 400 ملین روپے اور 100.69 ملین کی نادہندگان کی جائیدادیں بینک کے نام منتقل کیں۔