فیڈریشن آف چیمبرز کے بلامقابلہ نو منتخب صدر‘ نائب صدور کو مبارکباد

لاہور (پ ر) افتخار علی ملک کو چیئرمین بزنس مین پینل و نائب صدر سارک چیمبر نے زکریا عثمان کو ایف بی سی سی آئی کا صدر شوکت احمد سینئر نائب صدر شکیل احمد ممتاز شیخ امتیاز احمد منور مغل عدنان جلیل خرم سعید ایس ایم نصیر میاں محمود اور مظہر اے ناصر کو بلامقابلہ نائب صدور بننے پر مبارکباد دی۔