شمشاد اختر اقوام متحدہ میں ایشیا اور پیسفک کے معاشی اور سماجی کمشن کی ایگزیکٹو سیکرٹری مقرر

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سابق گورنر شمشاد اختر کو اقوام متحدہ میں ایشیا اور پیسفک کے اکنامک اور سوشل کمشن کی ایگزیکٹو سیکرٹری بنا دیا گیا ۔ شمشاد اختر کو سنگاپور کی نیولین ہائیزا کی جگہ پر تعینات کیا جائے گا۔