سام سنگ ایک ٹیرا بائٹ mSATA ایس ایس ڈی متعارف کرادی

سام سنگ  ایک ٹیرا بائٹ mSATA  ایس ایس ڈی متعارف کرادی

لاہور (پ ر) سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ نے انڈسٹری کی پہلی ایک ٹیرا بائٹ (ٹی بی) ایس ایس ڈی mSATA سمیت mSATA 840EVO (منی سیریل ATA) سالڈ سٹیٹ ڈرائیو (SSD) لائن اپ متعارف کرانے کا اعلان کیا۔ سام سنگ 840EVO mSATA ایس ایس ڈی 840EVO لائن اپ کی توسیع ہے جس کو جولائی میں سام سنگ ایس ایس ڈی کانفرنس کے دوران متعارف کرایا گیا تھا۔