اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج وزیرخزانہ کی زیرصدارت ہوگا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس  آج  وزیرخزانہ کی زیرصدارت ہوگا

اسلام آباد (وقت نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا جس کی صدارت وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کریں گے اجلاس میں  سٹیل ملز کو دیئے جانے والے بیل آئوٹ پیکیج کا جائزہ لیا جائے گا۔