ہائر موبائل مارکیٹ میں متعارف کروا دیا گیا

 لاہور(کامرس  رپورٹر)  ہائر گروپ نے مو بائل ٹیکنالوجی میں قدم رکھتے ہوئے ’’ہائرموبائل‘‘ مارکیٹ میں متعارف کروا دیا ۔موبائل لائونچنگ کی تقریب گزشتہ روز رائل پام کنٹرل کلب میں منعقد ہوئی جس میں ر با ایس ای زی گروپ کے صدر شاہ فیصل ،سی ای او ہائر موبائل ذیشان قریشی اور سی ای او کنگداو ہائرٹیلی کام کو لمیٹڈ زینگ گونگ نے شرکت کی ۔اس موقع پر ہائر موبائل سے متعلق ڈاکو منٹری بھی دکھائی گئی جس میں اسکے فیچرز اور دیگر خصوصیات پر روشنی ڈالی گئی ۔