مرکنٹائل ایکسچینج میں 3 ارب 7 کروڑ 30 لاکھ روپے کا کاروبار

مرکنٹائل ایکسچینج میں 3 ارب 7 کروڑ 30 لاکھ روپے کا کاروبار

لاہور (کامرس رپورٹر) مرکنٹائل ایکسچینج میں 27559 لاٹ کے سودے 3 ارب 7 کروڑ 30 لاکھ روپے میں ہوئے اور پی ایم ای ایکس انڈکس 2582 کی سطح پر بند ہوا۔ سب سے زیادہ سودے خام نیل کے ہوئے جن کی مالیت 2 ارب 39 کروڑ 30 لاکھ روپے میں ہوئے جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 61.5 کروڑ روپے رہی۔