ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کا اضافہ
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے زرمبادلہ کے ذخائر 20.054 ارب ڈالر ہو گئے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ آئی ایم ایف کی جانب سے 505 ملین ڈالر ملنے پر ہوا۔