محکمہ تعلیم کے احکامات کالعدم رائیونڈ سٹی سکول کا ہیڈ ماسٹر بحال
لاہور(وقائع نگار خصوصی) پنجاب سروس ٹربیونل نے سابق صوبائی وزیر چوہدری عبدالغفور کی سفارش پر جبری ریٹائرڈ کئے جانے والے رائیونڈ سٹی سکول کے ہیڈ ماسٹر کوعہدے پر بحال کرتے ہوئے محکمہ تعلیم کے احکامات کو کالعدم قرار دے دیا۔