گوجرانوالہ چیمبر کی تجدید رکنیت 31 مارچ تک کرانے کی ہدایت

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی ) گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے  تجدید رکنیت برائے سال 2014-15ء  کی آخری تاریخ  31مارچ   ہے ارکان  گوجرانوالہ چیمبر سے گزارش ہے کہ مقررہ وقت کے دوران اپنی ممبرشپ کی تجدید کروالیں ۔ فارم پر مطلوبہ شرائط تفصیلاً درج ہیں ان شرائط کو مکمل کر کے فائل چیمبر ہذا کو جمع کروا دیں ۔  31مارچ  کے بعد اضافی فیس وصول کی جائے گی ۔