ٹمبر مرچنٹس ٹریڈ گروپ کے صدر غیاث الدین ملک انتقال کر گئے

لاہور (کامرس رپورٹر) ٹمبر مرچنٹس ٹریڈ گروپ کے صدر غیاث الدین ملک انتقال کر گئے۔ نماز جنازہ دوپہر ایک بجے ٹیک سوسائٹی کی جامع مسجد میں ادا کی جائے گی جبکہ سوگ میں ٹمبر مرچنٹس ٹریڈ گروپ نے آج (بدھ کو) ٹمبر مارکیٹ بند رکھنے کا اعلان کیا۔