وزیراعظم اور چیئرمین ایف بی آر سے اظہار تشکر

وزیراعظم اور چیئرمین ایف بی آر سے اظہار تشکر

لاہور (خبر نگار) کسٹم ایمپلائیز سی بی اے یونین کے صدر ملک جاوید اقبال، جنرل سیکرٹری امیر حیدر نے کسٹم کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ، انسپکٹرز، آپریزر، ایگزایمینرز، ویلیوایشن آفیسر، سنیٹر انٹیلی جنس آفیسرز، پریونٹیو آفیسرز اور انٹیلی جنس افسران کا گریڈ 14 اور 15 سے بڑھا کر 16 کرنے پر وزیراعظم اور چیئرمین ایف بی آر سے اظہار تشکر کیا۔