طلبہ و طالبات کا دورہ لاہور سٹاک ایکسچینج

 لاہور(کامرس رپورٹر) یونیورسٹی آف ساﺅتھ ایشیاء لاہور کے ایم بی اے کے طلبہ و طالبات نے لاہور سٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے حفصہ صدیقی نے کہا کہ فنانشل لٹریسی پروگرام کا مقصد طلبہ و طالبات کو ملکی معیشت اور کیپٹل مارکیٹ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔