طارق تاج کو ایگزیکٹو نائب صدر نیشنل بنک بنا دیا گیا، اطلاق جنوری 2011ءسے ہو گا

لاہور (کامرس رپورٹر) نیشنل بنک کے صدر قمر حسین نے سینئر نائب صدر طارق تاج کو ایگزیکٹو نائب صدر کے عہدے پر ترقی دیدی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اطلاق یکم جنوری 2011ءسے ہو گا جبکہ بنیادی تنخواہ میں 5.5 فیصد اضافہ کیا گیا۔