مرکنٹائل ایکسچینج تیز: 3 ارب 6 کروڑ 10 لاکھ روپے کا کاروبار

مرکنٹائل ایکسچینج تیز: 3 ارب  6 کروڑ 10 لاکھ روپے کا کاروبار

لاہور (کامرس رپورٹر) مرکنٹائل ایکسچینج میں 14690 لاٹ کے سودے 3 ارب 6 کروڑ 10 لاکھ روپے میں ہونے والی پی ایم ای ایکس انڈکس 2681 کی سطح پر بند ہوا۔ سب سے زیادہ سودے خام تیل کے ہوئے جن کی مالیت ایک ارب 94 کروڑ 30 لاکھ روپے رہی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت ایک ارب 8کروڑ 20 لاکھ روپے اور چاندی کے سودوں کی مالیت 3.6 کروڑ روپے رہی۔