پاکستان بھارت کی تجارت سے رکاوٹیں دور کی جائیں : صنعتکار‘برآمد کنندگان

لاہور (کامرس رپورٹر) چیئرمین کونسل آف لیدر ایکسپورٹرز انڈیا ایم رفیق احمد نے تجویز دی کہ پاکستان بھارت کی تجارت سے رکاوٹیں دور کی جائیں ان خیالات کا اظہار  انہوں نے  پاکستان میگا لیدر سو 2015 ء میں  گروپ ڈائیلاگ میں کیا ۔ فٹ ویئر مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد یونس ٹینریز ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد مصدق اور سابق چیئرمین آغا  سیدین   نے بھی خطاب کیا۔